Help in other languages

مختلف زبانوں میں معلومات

ہم ہر ایک کے لیے اپنی سروس (خدمت) ممکن حد تک قابل رسائی بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر انگریزی آپ کی مادری زبان نہیں ہے اور آپ اپنی زبان میں ہمارے ساتھ بات کر نے کو ترجیح دیں گے، تو برائے مہربانی ہمیں مطلع کریں۔ ہم تقریباً فوری طور پر ٹیلی فون پر مترجم حاصل کر سکتے ہیں۔ فقط ہم سے رابطہ کرین اور ہمیں بتائیں کہ آپ کونسی زبان بولتے ہیں – ہمیں 4033 015 0345 پر کال کریں یا phso.enquiries@ombudsman.org.uk پر ای میل کریں۔

ہم تک شکایت کیسے پہنچائی جائے پر معلومات اس سائٹ پر متعدد زبانوں میں دستیاب ہے، بشمول [اردو]، برائے مہربانی نیچے دئے ہوئے لنکس استعمال کریں۔

ہیلتھ سروس محتسب کو شکایت پہنچانا

گەیاندنی گازەندەیەک بە ناوبژیوانی پەرلەمانی